Blog
Books
Search Hadith

سینگی لگانے والوں، لونڈیوں، قصاب اور سنار وغیرہ کی کمائی کا بیان

۔ (۵۷۶۲)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سُئِلَ عَنْ کَسْبِ الْحَجَّامِ فَقَالَ: ((اِعْلِفْہُ نَاضِحَکَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۳۴۱)

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے پچھنے لگانے والے کی کمائی کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کی کمائی کو کھیتی سیراب کرنے والے جانور کو بطورِ چارہ کھلا دیا کرو۔
Haidth Number: 5762
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۷۶۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ الشافعی: ۲/ ۹۵، والحمیدی: ۱۲۸۳، وابن حبان: ۵۴۱۳ (انظر: ۱۴۲۹۰)

Wazahat

Not Available