Blog
Books
Search Hadith

سینگی لگانے والوں، لونڈیوں، قصاب اور سنار وغیرہ کی کمائی کا بیان

۔ (۵۷۶۳)۔ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((قَدْ أَعْطَیْتُ خَالَتِیْ غُلَامًا وَأَنَا أَرْجُوْ أَنْ یُبَارِکَ اللّٰہُ لَھَا فِیْہِ وَقَدْ نَہَیْتُہَا اَنْ تَجْعَلَہُ حَجَّامًا أَوْ قَصَّابًا أَوْ صَائِغًا۔)) (مسند احمد: ۱۰۲)

۔ سیدنا عمربن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں نے اپنی خالہ کو ایک غلام دیا، مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے لئے اسے باعث برکت بنائے گا اورمیں نے خالہ سے کہاکہ اسے پچھنے لگانے والا، قصاب یاسنار نہ بنائے۔
Haidth Number: 5763
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۷۶۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ الرجل الذی من بنی سھم، وجھالۃ ماجدۃ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۴۳۰، ۳۴۳۱ (انظر: ۱۰۲)

Wazahat

Not Available