Blog
Books
Search Hadith

سینگی لگانے والوں، لونڈیوں، قصاب اور سنار وغیرہ کی کمائی کا بیان

۔ (۵۷۶۴)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ أن النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((إِنَّ أَکْذَبَ النَّاسِ الصَّوَّاغُوْنَ وَالصَّبَّاغُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۸۲۸۵)

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگوں میں سب سے بڑے جھوٹے سنار اور رنگ ساز ہیں۔
Haidth Number: 5764
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۷۶۴) اسنادہ ضعیف، فرقد السبخی ضعیف واحادیثہ مناکیر۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۱۵۲ (انظر: ۸۳۰۲)

Wazahat

Not Available