Blog
Books
Search Hadith

ٹیکس وصول کرنے والوں اور سرداروں کی کمائی کا بیان

۔ (۵۷۷۶)۔ عَنْ مَالِکِ بْنِ عَتَاھِیَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِیّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اِذَا لَقِیْتُمْ عَاشِرًا فَاقْتُلُوْہُ)) حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیْدٍ بِہٰذَا الْحَدِیْثِ وَقَصَّرَ عَنْ بَعْضِ اْلإِسْنَادِ وَقَالَ: یَعْنِیْ بِذٰلِکَ الصَّدْقَۃَیَأْخُذُھَا عَلٰی غَیْرِ حَقِّہَا۔ (مسند احمد: ۱۸۲۲۱)

۔ سیدنا مالک بن عتا ہیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم ٹیکس وصول کرنے والے کو ملو تو اس کو قتل کردو۔ (سند میں مذکور ایک راوی کے بقول) آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مراد وہ شخص ہے جو بغیر کسی حق کے یہ چیز وصول کرتا ہے۔
Haidth Number: 5776
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۷۷۶) تخریج: اسنادھما ضعیف من اجل ابن لھیعۃ فھو سییء الحفظ، ولجھالۃ مخیس ابن ظبیان، ولابھام شیخہ۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۹/ ۶۷۱ (انظر: ۱۸۲۲۱)

Wazahat

Not Available