Blog
Books
Search Hadith

گھریا زمین کو فروخت کر کے اس کی قیمت کو اس جیسی چیز میں خرچ نہ کرنے والے کا بیان

۔ (۵۷۹۶)۔ اَنَّ یَعْلَی بْنَ سُہَیْلٍ مَرَّ بِعِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ فَقَالَ لَہُ: یَایَعْلَی! أَلَمْ أُنَبَّأْ أَنَّکَ بِعْتَ دَارَکَ بِمِائَۃِ اَلْفٍ؟ قَالَ: بَلٰی! قَدْ بِعْتُہَا بِمِائَۃِ اَلْفٍ، قَالَ: فَاِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ بَاعَ عُقْرَۃَ مَالٍ سَلَّطَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ عَلَیْہَا تَالِفًا یُتْلِفُہَا۔)) (مسند احمد: ۲۰۲۴۶)

۔ جب سیدنایعلی بن سہیل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے قریب سے گزرے تو انھوں نے کہا: اے یعلی !مجھے یہ اطلاع ملی ہے کہ آپ نے اپنا مکان ایک لاکھ میں فروخت کردیاہے، انھوں نے کہا: جی ہاں، میں نے واقعی ایک لاکھ میں بیچا ہے، سیدنا حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: میں نے رسول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو اپنی جاگیر فروخت کردیتا ہے، تو اللہ تعالی اس پر ایک آفت مسلط کر دیتا ہے، وہ اس کے مال کو تلف کر دیتی ہے۔
Haidth Number: 5796
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۷۹۶) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمد بن ابی الملیح الھذلی من رجال ’’التعجیل‘‘۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۸/۵۵۵، والطحاوی فی ’’شرح المشکل‘‘: ۳۹۴۶ (انظر: ۲۰۰۰۲)

Wazahat

Not Available