Blog
Books
Search Hadith

گھریا زمین کو فروخت کر کے اس کی قیمت کو اس جیسی چیز میں خرچ نہ کرنے والے کا بیان

۔ (۵۷۹۸)۔ عَنْ سَعِیْدِ بْنِ زَیْدٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یُبَارَکُ فِیْ ثَمَنِ أَرْضٍ وَلَا دَارٍ لَا یُجْعَلُ فِیْ أَرْضٍ وَلَا دَارٍ۔)) (مسند احمد: ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ۱۶۵۰)

۔ سیدنا سعید بن زید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زمین اورگھر کی اس قیمت میں برکت نہیں کی جاتی، جس کو اسی طرح کی زمین اور گھر کو خریدنے میں خرچ نہ کیا جائے۔
Haidth Number: 5798
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۷۹۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، قیس بن الربیع الاسدی لینہ احمد وابوزرعۃ، وقال احمد: روی احادیث منکرۃ (انظر: ۱۶۵۰)

Wazahat

Not Available