Blog
Books
Search Hadith

ان چیزو ں کا بیان کہ جن کی تجارت جائزنہیں ہے شراب، نجس اور بے فائدہ چیزوں کی تجارت کا بیان

۔ (۵۸۰۵)۔ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الْمُغِیْرَۃِ الثَّقَفِیِّ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ بَاعَ الْخَمْرَ فَلْیُشَقِّصِ الْخَنَازِیْرَ۔)) یَعْنِیْیُقَصِّبُہَا۔ (مسند احمد: ۱۸۴۰۱)

۔ سیدنا مغیرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص شراب کی تجارت کرتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ خنزیروں کاقصاب بن جائے۔
Haidth Number: 5805
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۰۵) اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال عمر بن بیان التغلبی۔ أخرجہ ابوداود: ۳۴۸۹ (انظر: ۱۸۲۱۴)

Wazahat

فوائد:… یہ زجرو توبیخ کا ایک انداز ہے، یعنی جو شخص شراب کی خرید و فروخت کرتا ہے، اس کو چاہیے کہ وہ خنزیروں کا گوشت فروخت کیا کرے۔