Blog
Books
Search Hadith

کتے، بلی اور چوری کی ہوئی بکری کی قیمت، زانیہ کی کمائی، نجومی کی مٹھائی اور گانے والیوں کی خریدو فروخت سے ممانعت کا بیان

۔ (۵۸۱۳)۔ عَنْ جَابِرٍ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَھٰی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ، وَنَھٰی عَنْ ثَمَنِ السِّنَّوْرِ۔ (مسند احمد: ۱۴۷۰۶)

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے (بھی) روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بلی کی قیمت وصول کرنے سے منع کیا ہے۔
Haidth Number: 5814
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۱۴) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۸۰، والترمذی: ۱۲۸۰، وابن ماجہ: ۳۲۵۰ (انظر: ۱۴۷۶۷)

Wazahat

فوائد:… ان احادیث کا مفادیہی ہے کہ بلی کو کھا نا اور اس کی قیمت وصو ل کرنا جائز نہیں، کیو نکہ یہ گھر وں میں عام طور پر چکر لگاتی رہتی ہے اس کی قیمت کھانے کی اجازت دے دی جاتی تو بے کاری اور فضول پن کا معاشر ہ شکار ہو جاتا۔