Blog
Books
Search Hadith

کتے، بلی اور چوری کی ہوئی بکری کی قیمت، زانیہ کی کمائی، نجومی کی مٹھائی اور گانے والیوں کی خریدو فروخت سے ممانعت کا بیان

۔ (۵۸۱۷)۔ عَنْ جَابِرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ نَہٰی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَقَالَ: ((طُعْمَۃٌ جَاھِلِیَّۃٌ۔)) (مسند احمد: ۱۴۸۶۲)

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کتے کی قیمت سے منع کیا ہے اور فرمایا کہ یہ جاہلیت کاکھانا ہے۔
Haidth Number: 5817
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۱۷) تخریج: صحیح دون قولہ: ’’طعمۃ جاھلیۃ‘‘ وھذا اسناد ضعیف لضعف شرحبیل بن سعد المدنی، وابو اویس ضعیفیعتبر بہ (انظر: ۱۴۸۰۲)

Wazahat

فوائد:… اس حدیث میں کتے کی قیمت کو جاہلیت کی خوراک قرادیاہے۔ یہ چو نکہ جاہلیت کا کا م ہے اور خبیث وناجائز کاروبار ہے اس لئے ہماری شریعت نے اسے جاہلیت کا کھانا اور حرام کہاہے۔