Blog
Books
Search Hadith

کتے، بلی اور چوری کی ہوئی بکری کی قیمت، زانیہ کی کمائی، نجومی کی مٹھائی اور گانے والیوں کی خریدو فروخت سے ممانعت کا بیان

۔ (۵۸۱۸)۔ عَنْ اَبِیْ اُمَامَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یَحِلُّ بَیْعُ الْمُغَنِّیَاتِ وَلَا شِرَاؤُھُنُّ وَلَا تِجَارَۃٌ فِیْہِنَّ وَأَکْلُ أَثْمَانِہِنِّ حَرَامٌ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۲۲)

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: چوری شدہ بکری کی قیمت اور اس کو کھانا حرام ہے۔
Haidth Number: 5819
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۱۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف یحیی بن یزید وابیہ ولجھالۃ بشر بن ابی صالح (انظر: ۸۴۰۷)

Wazahat

فوائد:… اس بکری کو ’’حَرِیْسَۃ‘‘ کہتے ہیں، جو ابھی تک اپنے باڑے تک نہ پہنچ پائے کہ اس کو رات پا لے اور ’’اِحْتِرَاس‘‘ کے معنی چراگاہ سے چوری کرنے کے ہیں۔