Blog
Books
Search Hadith

بیع عرایا کی اجازت اور اسثناء والی بیع کی ممانعت کابیان، الا یہ کہ اس کو معین کر دیا جائے

۔ (۵۸۵۲)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حِیْنَ أَذِنَ لِأَصْحَابِ الْعَرَایَا أَنْ یَبِیْعُوْھَا بِخَرْصِہَا یَقُوْلُ: ((اَلْوَسْقَ وَالْوَسْقَیْنِ وَالثَّلاثَۃَ وَالْأَرْبَعَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۹۲۹)

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عرایاوالوں کو ایک سے چار وسق تک اجازت دی ہے کہ وہ اتنی مقدار تک اندازے سے بیچ سکتے ہیں۔
Haidth Number: 5852
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۵۲) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابن حبان: ۵۰۰۸، وابویعلی: ۱۷۸۱، وابن خزیمۃ: ۲۴۶۹، والحاکم: ۱/ ۴۱۷ (انظر: ۱۴۸۶۸)

Wazahat

Not Available