Blog
Books
Search Hadith

پھلوں کی صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے ان کو فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان

۔ (۵۸۵۶)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا یُبَاعُ الثَّمَرُ حَتّٰییُطْعَمَ۔)) (مسند احمد: ۲۲۴۷)

۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پھلوں کو اس وقت تک فروخت نہ کیا جائے، جب تک وہ کھانے کے قابل نہ ہو جائیں۔
Haidth Number: 5856
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۵۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابن حبان: ۴۹۸۸، والبیھقی: ۵/ ۳۰۲، والدارقطنی: ۳/ ۱۴، والحاکم: ۲/ ۳۷ (انظر: ۲۲۴۷)

Wazahat

Not Available