Blog
Books
Search Hadith

پھلوں کی صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے ان کو فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان

۔ (۵۸۵۹)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَقَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ تُبَاعَ الثَّمَرَۃُ حَتّٰییَبْدُوَ صَلَاحُہَا، قَالَ: وَقَالُوْا: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ! مَا صَلَاحُہَا؟ قَالَ: ((اِذَا ذَھَبَتْ عاھَتُہَا وَخَلَصَ طَیِّبُہَا۔)) (مسند احمد: ۴۹۹۸)

۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پھل کی صلاحیت کے ظاہر ہونے سے پہلے اس کو فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے، لوگوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس کی صلاحیت کا ظاہر ہونا کیا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب ا س کی آفت کا وقت ختم ہوجائے اور عمدہ پھل واضح ہو جائیں۔
Haidth Number: 5859
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۵۹) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: ’’یا رسول اللہ! وما صلاحھا …‘‘ وھذا اسناد ضعیف لضعف حجاج بن ارطاۃ وعطیۃَ العوفی، والصحیح ان التفسیر من قول ابن عمر کما ورد عند الشیخین۔ أخرج الصحیح منہ البخاری: ۲۱۹۴، ومسلم: ۱۵۳۴ (انظر: ۴۹۹۸)

Wazahat

Not Available