Blog
Books
Search Hadith

پھلوں کی صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے ان کو فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان

۔ (۵۸۶۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنِ النَّبِیِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا تَبِیْعُوْا ثِمَارَکُمْ حَتّٰییَبْدُوَ صَلَاحُہَا وَتَنْجُوَ مِنَ الْعَاھَۃِ)) (مسند احمد: ۲۴۹۱۱)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پھلوں کو ان کی صلاحیت کے ظاہر ہونے اور آفت سے محفوظ ہو جانے سے پہلے فروخت نہ کرو۔
Haidth Number: 5864
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۶۴) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ مالک فی ’’المؤطا‘‘: ۲/ ۶۱۸، والشافعی فی ’’مسندہ‘‘: ۲/ ۱۴۹(انظر: ۲۴۴۰۷)

Wazahat

Not Available