Blog
Books
Search Hadith

پھلوں کی صلاحیت ظاہر ہونے سے پہلے ان کو فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان

۔ (۵۸۶۶)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: نَہَی النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ بَیْعِ النَّخْلِ حَتّٰییَزْھُوَ، وَالْحَبِّ حَتّٰییُفْرَکَ وعَنِ الثِّمَارِ حَتّٰی تُطْعَمَ۔ (مسند احمد: ۱۲۶۶۶)

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پختہ ہونے سے پہلے کھجوروں کی بیع سے، پکنے کے قریب ہونے سے پہلے اناج کی کی تجارت سے اور کھانے کے قابل ہونے سے پہلے پھلوں کے سودے سے منع فرمایا ہے۔
Haidth Number: 5866
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۶۶) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ البیھقی: ۵/ ۳۰۳، وعبد الرزاق: ۱۴۳۲۱ (انظر: ۱۲۶۳۸)

Wazahat

Not Available