Blog
Books
Search Hadith

پھلوں کا اندازہ لگانے، سالوں کی بیع اور آفتوں کو معاف کر دینے کا بیان

۔ (۵۸۶۸)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَنْہٰی عَنِ الْخَرْصِ وَقَالَ: ((أَرَأَیْتُمْ اِنْ ھَلَکَ الثَّمَرُ أَیُحِبُّ اَحَدُکُمْ أَنْ یَاْکُلَ مَالَ أَخِیْہِ بِالْبَاطِلِ؟)) (مسند احمد: ۱۵۳۱۰)

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو اندازے سے منع کرتے ہوئے سنا، نیز آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ذرا بتاؤ کہ اگر پھل تباہ ہو جاتا ہے تو کیا تم میں سے کوئییہ پسند کرے گا کہ وہ باطل طریقے سے اپنے بھائی کا مال کھائے۔
Haidth Number: 5868
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۶۸) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ ’’ینھی عن الخرص‘‘ فقد تفرد بہ ابن لھیعۃ وھو سییء الحفظ، وقد ثبت خلافہ عن النبیV (انظر: ۱۵۲۳۹)

Wazahat

Not Available