Blog
Books
Search Hadith

ایک آدمی کا ایک خریدار کو کوئی چیز بیچنا، پھر وہی چیز کسی اور کو بیچ دینا اور ایسی چیز کی بیع کرنے کی ممانعت کہ بیچنے والا جس کا مالک نہ ہو اور وہ اس کو خرید کر اُس کے سپرد کر دے

۔ (۵۸۷۵)۔ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِذَا أَنْکَحَ الْوَلِیَّانِ فَہُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا، وَاِذَا بَاعَ الرَّجُلُ بَیْعًا مِنْ رَجُلَیْنِ فَہُوَ لِلْأَوَّلِ مِنْہُمَا)) (مسند احمد: ۱۷۴۸۲)

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب دو ولی ایک عورت کا نکاح کردیں تو ان میں سے پہلے کا نکاح معتبر ہو گا اور جب ایک آدمی کوئی چیز دو آدمیوں کو فروخت کر دے تو وہ پہلے خریدار کی ہی ہو گی۔
Haidth Number: 5875
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۷۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، لم یسمع الحسن من عقبۃ بن عامر شیئا۔ أخرجہ ابوداود: ۲۰۸۸، وابن ماجہ: ۲۳۴۴ (انظر: ۱۷۳۴۹)

Wazahat

Not Available