Blog
Books
Search Hadith

وضو، مسجدوںکی طرف چلنے اور اِس وضو سے نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان

۔ (۵۹۰)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ وَزَادَ: ((فَذٰلِکَ الرِّبَاطُ۔)) (مسند أحمد: ۷۷۱۵)

سیدنا ابوہریرہؓ نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی اسی طرح کی ایک حدیث روایت کی ہے، البتہ اس میں یہ زیادتی ہے: یہی رِباط ہے۔
Haidth Number: 590
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۹۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۵۱ (انظر: ۷۷۲۹)

Wazahat

فوائد:… میدان جنگ یا محاذ میں مورچہ بند ہو کر ہمہ وقت چوکنا اور جہاد کے لیے تیار رہنا رِباط ہے، گویا آدمی درج بالا اعمال کے ذریعے سے اصل دشمن شیطان کے شرّ سے محفوظ رہتا ہے اور نفس کو شہوات سے بچا لیتا ہے، دراصل رِباط کے معانی نفس اور جسم کو اطاعت کے ساتھ پابند کر دینے کے ہیں