Blog
Books
Search Hadith

قافلوںکوملنے اور شہری کا دیہاتی کے لئے تجارت کرنے کی ممانعت کا بیان

۔ (۵۸۹۹)۔ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَھٰی أَنْ تُتَلَقَّی الْاَجْلَابُ حَتّٰی تَبْلُغَ الْاَسْوَاقَ، اَوْ یَبِیْعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ۔ (مسند احمد: ۲۰۳۸۰)

۔ سیدنا سمرہ بن جناب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس امر سے منع کیا ہے کہ مالِ تجارت لانے والوں کو بازاروں میں پہنچنے سے پہلے ملا جائے اور یہ کہ شہری، دیہاتی کا سامان فروخت کرے۔
Haidth Number: 5899
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۸۹۹) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۶۹۲۹، ۶۹۳۰ (انظر: ۲۰۱۱۹)

Wazahat

Not Available