Blog
Books
Search Hadith

بیع نجش اور آدمی کی بیع پر بیع کرنے کی ممانعت کا بیان، ما سوائے بیع مزایدہ کے

۔ (۵۹۰۳)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَاتَبَایَعُوْا بِالْحَصَاۃِ وَلَا تَنَاجَشُوْا وَلَا تَبَایَعُوْا بِالْمُلَامَسَۃِ)) (مسند احمد: ۹۹۲۹)

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مزدور سے اجرت طے کیے بغیر اسے مزدوری پر رکھنے سے، بیع نجش سے، بیع ملامسہ سے اور پتھر پھینک کرتجارت کرنے سے منع فرمایاہے۔
Haidth Number: 5904
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۹۰۴) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ: ’’نھی عن استئجار الاجیر حتییبین اجرہ‘‘ وھذا اسناد ضعیف لانقطاعہ ، ابراہیم بن یزید النخعی لم یسمع من ابی سعید۔ أخرجہ ابودواد فی ’’المراسیل‘‘: ۱۸۱، وأخرجہ موقوفا النسائی: ۷/ ۳۱ (انظر: ۱۱۶۴۹)

Wazahat

Not Available