Blog
Books
Search Hadith

بیع نجش اور آدمی کی بیع پر بیع کرنے کی ممانعت کا بیان، ما سوائے بیع مزایدہ کے

۔ (۵۹۰۹)۔ عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَاعَ قَدَحًا وَحِلْسًا فِیْمَنْیَزِیْدُ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۹۰)

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک پیالہ اور ایک ٹاٹ اس کو فروخت کئے تھے جس نے قیمت زیادہ لگائی تھی۔
Haidth Number: 5909
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۹۰۹) اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال ابی بکر الحنفی۔ أخرجہ النسائی: ۷/ ۲۵۹ (انظر: ۱۱۹۶۸)

Wazahat

Not Available