Blog
Books
Search Hadith

مجلس کے اختیار کا بیان

۔ (۵۹۲۴)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْبَیِّعَانِ بِالْخِیَارِ مِنْ بَیْعِہِمَا مَا لَمْ یَتَفَرَّقَا أَوْیکَوُنُ بَیْعُہُمَا فِیْ خِیَارٍ۔)) (مسند احمد: ۸۰۸۵)

۔ سیدنا ابوہریر ہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خرید وفروخت کرنے والے دونوں افراد کو جدا ہونے سے پہلے سودا واپس کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے، یا پھر ان کی بیع اختیار والی ہو۔
Haidth Number: 5924
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۹۲۴) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطیالسی: ۲۵۶۸، وابن ابی شیبۃ: ۷/ ۱۲۵، والطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۹۱۲ (انظر: ۸۰۹۹)

Wazahat

Not Available