Blog
Books
Search Hadith

اس جانور کا بیان، جس کا دودھ روکا گیا ہو

۔ (۵۹۳۴)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ: ((مَنِ اشْتَرٰی لِقْحَۃً مُصَرَّاۃً اَوْ شَاۃً مُصَرَّاۃً فَحَلَبَہَا فَہُوَ بِأَحَدِ النَّظَرَیْنِ بِالْخِیَارِ اِلٰی أَنْ یَحُوْزَھَا أَوْ یَرُدَّھَا وَإِنَائً مِنْ طَعَامٍ۔)) (مسند احمد: ۷۵۱۵)

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے وہ اونٹنی یا بکری خرید لی، جس کادودھ روکا گیا ہو، تو اسے دو معاملے میں ایک کا اختیار ہو گا، یا تو اس کو اپنی ملکیت میں رکھ لے یا واپس کر دے، لیکن اس کے ساتھ (صاع کے بقدر) برتن اناج کا بھی دے۔
Haidth Number: 5934
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۹۳۴) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد:… صحیح مسلم کی ایک روایت میں ہے: ((فَھُوَ بِالْخِیَارِ ثَلَاثَۃَ اَیَّامٍ۔)) … ’’اسے تین دنوں تک ایسا جانور واپس کر دینے کا اختیار ہے۔‘‘