Blog
Books
Search Hadith

ذخیرہ اندوزی کی مذمت کا بیان

۔ (۵۹۴۱)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((مَنِ احْتَکَرَ طَعَامًا أَرْبَعِیْنَ لَیْلَۃً فَقَدْ بَرِیَٔ مِنَ اللّٰہِ تَعَالیٰ وَبَرِیَٔ اللّٰہُ تَعَالیٰ مِنْہُ وَأَیُّمَا أَھْلُ عَرْصَۃٍ أَصْبَحَ فِیْہِمُ امْرَؤٌ جَائِعٌ، فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْہُمْ ذِمَّۃُ اللّٰہِ تَعَالٰی)) (مسند احمد: ۴۸۸۰)

۔ سیدنا عبداللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شخص نے چالیس راتیں ذخیرہ اندوزی کی، وہ اللہ تعالیٰ سے بری ہو گیا اور اللہ تعالیٰ اس سے بری ہو گیا اور جس گھر والوں کے پاس کوئی بھوکا آدمی ہو (اور وہ اسے کھانا نہ کھلائیں) تو ان سے بھی اللہ تعالی کی ضمانت اٹھ جاتی ہے۔
Haidth Number: 5941
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۹۴۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابی بشر۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۶/ ۱۰۴، وابویعلی: ۵۷۴۶، والحاکم: ۲/ ۱۱، والبزار: ۱۳۱۱ (انظر: ۴۸۸۰)

Wazahat

فوائد:… یعنی اللہ تعالی کے ہاں ایسے آدمی کی کوئی حرمت اور کرامت نہیں ہو گی۔