Blog
Books
Search Hadith

سود کے ابواب سود کے بارے میں سختی کا بیان

۔ (۵۹۵۷)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ یَأْکُلُوْنَ فِیْہِ الرِّبَا۔)) قَالَ: قِیْلَ لہ: اَلنَّاسُ کُلُّہُمْ؟ قَالَ: ((مَنْ لَمْ یَأْکُلْہُ مِنْہُمْ نَالَہُ مِنْ غُبَارِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۴۱۵)

۔ سیدنا ابوہر یرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: لوگو ں پر ایک ایسا وقت آئے گاکہ یہ سود کھائیں گے۔ کسی نے کہا: کیا سب لوگو سود خور بن جائیں گے؟ آپ نے فرمایا: اگر کوئی نہیں کھائے گا تو اس کا غبار اس تک ضرور پہنچے گا۔
Haidth Number: 5957
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۹۵۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، سعید بن ابی خیرۃ، روی عنہ ثلاثۃ، ولم یوثقہ غیر ابن حبان، والحسن البصری لم یسمع من ابی ھریرۃ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۳۳۱، وابن ماجہ: ۲۲۷۸، والنسائی: ۷/ ۲۴۳ (انظر: ۱۰۴۱۰)

Wazahat

Not Available