Blog
Books
Search Hadith

سود کے ابواب سود کے بارے میں سختی کا بیان

۔ (۵۹۶۰)۔ حَدَّثَنَا وَکِیْعٌ ثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِالْعَزِیْزِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنِ ابْنِ اَبِیْ مُلَیْکَۃَ عَنْ حَنْظَلَۃَ بْنِ الرَّاھِبِ عَنْ کَعْبٍ قَالَ: لَأَنْ اَزْنِیَ ثَلَاثًا وَثَلَاثِیْنَ زَنْیَۃً أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ أَنْ آکُلَ دِرْھَمَ رِبًایَعْلَمُ اللّٰہُ اِنِّیْ اَکَلْتُہُ حِیْنَ أَکَلْتُہُ رِبًا۔ (مسند احمد: ۲۲۳۰۴)

۔ سیدنا کعب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: اگر میں تینتیس مرتبہ زناکروں تو مجھے یہ برائی سود کا ایک درہم کھانے سے ہلکی محسوس ہو گی، جبکہ اللہ تعالی جانتا ہو کہ میں اس کو سود سمجھ کر ہی کھا رہا ہوں۔
Haidth Number: 5960
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۹۶۰) تخریج: اسنادہ صحیح الی کعب الاحبار۔ أخرجہ الدارقطنی: ۳/ ۱۶ (انظر: ۲۱۹۵۸)

Wazahat

فوائد:… حدیث کے آخری جملے کا مطلب یہ ہے کہ سیدنا کعب bکو یہیقین ہو کہ وہ واقعی سود کا درہم کھا رہے ہیں۔