Blog
Books
Search Hadith

بیع صرف کا بیان،یعنی چاندی کو سونے کے عوض ادھار پر فروخت کرنا

۔ (۵۹۷۶)۔ عَنْ اَبیْ صَالِحٍ ذَکْوَانَ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ وَاَبِیْ سَعِیْدٍ وَجَابِرٍ أَوِ إثْنَیْنِ مِنْ ھٰؤُلَائِ الثَّلَاثَۃِ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نہیٰ عَنِ الصرْفِ۔ (مسند احمد: ۹۶۳۶)

۔ سیدنا ابوہر یرہ، سیدنا ابوسعید اور سیدنا جابر تینوں سے یا ان میں سے دو سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بیع صرف سے منع فرمایاہے۔
Haidth Number: 5976
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۹۷۶) تخریج: اسنادہ صحیح (انظر: ۹۶۳۸)

Wazahat

فوائد:… ممنوع بیع صرف وہ ہے، جو ادھار پر مشتمل ہو، جب معاملہ دونوں طرف سے نقد ہو تو یہ بیع جائز ہو گی۔ البتہ اگر ایک جنس کا آپس میں تبادلہ ہو تو کمی بیشی ٹھیک نہیں، کما تقدم۔