Blog
Books
Search Hadith

بوقت ِ تجارت اناج کے برابر برابر ہونے کا بیان

۔ (۵۹۹۶)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَسَمَ بَیْنَہُمْ طَعَامًا مُخْتَلِفًا بَعْضُہُ أَفْضَلُ مِنْ بَعْضٍ، قَالَ: فَذَھَبْنَا نََتَزَایَدُ بَیْنَنَا، فَمَنَعَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ نَتَبَایَعَہُ اِلَّا کَیْلًا بِکَیْلٍ لَا زِیَادَۃَ فِیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۱۷۹۳)

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے درمیان ایسا اناج تقسیم کیا کہ جس کی کچھ مقدار دوسری سے بہتر تھی، اس وجہ سے ہم نے آپس میں کمی بیشی کے ساتھ اس کی بیع شروع کر دی، لیکن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں اس طرح کی بیع کرنے سے منع کر دیا، الا یہ کہ وہ ماپ میں برابر ہوں اور کسی طرف سے کوئی مقدار میں زیادتی نہ ہو۔
Haidth Number: 5996
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۵۹۹۶) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۷/ ۱۰۱ (انظر: ۱۱۷۷۱)

Wazahat

فوائد:… ان احادیث میں سود کی جس قسم سے منع کیا گیا ہے، اس کو ربا الفضل کہتے ہیں، پہلے اس کی تفصیل گزر چکی ہے۔