Blog
Books
Search Hadith

قرض کی وجہ سے میت کے نفس کو جنت سے روک لینے کا بیان

۔ (۶۰۳۱)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((عَلَی الْیَدِ مَا أَخَذَتْ حَتّٰی تُوَدِّیَہُ۔)) وَفِیْ لَفْظٍ: ((حَتّٰی تُؤَدِّیَ)) (مسند احمد: ۲۰۳۴۶)

۔ سیدنا سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہاتھ جو کچھ لیتاہے، وہ ادائیگی تک اس کے ذمے ہی رہتا ہے۔
Haidth Number: 6031
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۰۳۱) حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۶۱، وابن ماجہ: ۲۴۰۰، والترمذی: ۱۲۶۶(انظر: ۲۰۰۸۶)

Wazahat

Not Available