Blog
Books
Search Hadith

تنگدست کو مہلت دینے والے یا اس کومعاف کر دینے والے کی فضیلت کا بیان

۔ (۶۰۵۲)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ وَزَادَ: ((فَأَدْخَلَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ الْجَنَّۃَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۷۴۴)

۔ سیدنا حذیفہ بن یمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی اسی طرح کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پس اللہ تعالیٰ نے اس کو جنت میں داخل کردیا۔
Haidth Number: 6052
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۰۵۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۰۷۷، ۳۴۵۱، ومسلم: ۱۵۶۰ (انظر: ۲۳۳۵۳)

Wazahat

Not Available