Blog
Books
Search Hadith

حضر میں گر وی رکھنے کے جوازکا بیان

۔ (۶۰۶۰)۔ عَنْ عَائِشَۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: تُوُفِّیَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَدِرْعُہُ مَرْھُوْنَۃٌ بِثَـلَاثِیْنَ صَاعًا مِنْ شَعِیْرٍ۔ (مسند احمد: ۲۶۵۲۶)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب فوت ہوئے تھے تو آپ کی زرہ تیس صاع جوکے عوض گروی میں پڑی ہوئی تھی۔
Haidth Number: 6060
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۰۶۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۹۱۶، ۴۴۶۷، ومسلم: ۱۶۰۳ (انظر: ۲۵۹۹۸)

Wazahat

Not Available