Blog
Books
Search Hadith

حضر میں گر وی رکھنے کے جوازکا بیان

۔ (۶۰۶۱)۔ وَعَنْہَا أَیْضًا قَالَتْ: اِشْتَرٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ یَہُوْدِیٍّ طَعَامًا نَسِیْئَۃً فَأَعْطَاہُ دِرْعًا لَہُ رَھْنًا۔ (مسند احمد: ۲۴۶۴۷)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ادھار پر ایکیہودی سے اناج خریدا تھا اور اپنی زرہ بطورِ گروی اس کے پاس رکھی تھی۔
Haidth Number: 6061
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۰۶۱) تخریج: انظر الحدیث السابق

Wazahat

فوائد:… اس سے یہ بھی معلوم ہواکہ اسلحہ وغیرہ جس سے غیر مسلم کو نقصان پہنچ سکے، اس سے احتیاط کرتے ہوئے دوسر ی اشیاء کی تجارت غیر مسلموں سے جائز ہے۔