Blog
Books
Search Hadith

وسوسے کی مذمت اور وضو کے پانی میں اسراف کی کراہت کا بیان

۔ (۶۰۸)۔عَنْ أُبیٍّ بْنِ کَعْبٍؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لِلْوُضُوئِ شَیْطَانٌ یُقَالُ لَہُ الْوَلَہَانُ، فَاتَّقُوہُ، أَو قَالَ: فَاحْذَرُوہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۱۵۵۸)

سیدنا ابی بن کعبؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: وضو کا ایک شیطان ہے، اس کو وَلَہَان کہتے ہیں، پس اس سے بچ کر رہو۔
Haidth Number: 608
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۰۸) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، خارجۃ بن مصعب متروک الحدیث، وعتی بن ضمرۃ فیہ جھالۃ، ثم ھو معلول ۔ أخرجہ الترمذی: ۵۷، وابن ماجہ: ۴۲۱ (انظر: ۲۱۲۳۸)

Wazahat

Not Available