Blog
Books
Search Hadith

باہمی صلح جوئی کی ترغیب کا بیان

۔ (۶۰۸۴)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الصُّلْحُ جَائِزٌ بَیْنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۸۷۷۰)

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کے مابین صلح کروانا جائز عمل ہے۔
Haidth Number: 6084
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۰۸۴) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۹۴ (انظر: ۸۷۸۴)

Wazahat

فوائد:… یہ مسلم معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ جب بھی لوگوں کے درمیان کے تعلقات معمول سے ہٹنا شروع ہو جائیں تو وہ فوراً کنٹرول کریں، حالات کو معمولی پر لائیں اور لوگوں میں مصالحانہ ماحول کو برقرار رکھیں۔