Blog
Books
Search Hadith

پڑوسی کی ناپسندیدگی کے باوجود اس کی دیوار پر لکڑی رکھنے کا بیان

۔ (۶۰۸۸)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَمْنَعُ اَحَدُکُمْ أَخَاہُ مَرْفِقَہُ أَنْ یَضَعَہُ عَلٰی جِدَارِہِ)) (مسند احمد: ۲۳۰۷)

۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کوئی آدمی اپنے (پڑوسی) بھائی کو نفع والی چیزیعنی دیوار پر (لکڑی وغیرہ) رکھنے سے منع نہ کرے۔
Haidth Number: 6088
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۰۸۸) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۳۳۷ (انظر: ۲۳۰۷)

Wazahat

Not Available