Blog
Books
Search Hadith

زمین کو کرائے پر دینے کے بارے میں ابواب مطلق طور پر زمین کو کرایہ پر دینے کی ممانعت کا بیان

۔ (۶۱۱۶)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ کَانَ لَہُ فَضْلُ أَرْضٍ أَوْ مَائٍ فَلْیَزْرَعْہَا أَوْ لِیَزْرَعْہَا أَخَاہُ وَلَا تَبِیْعُوْھَا۔)) فَسَاَلْتُ سَعِیْدًا: مَا لَاتَبِیْعُوْھَا الْکِرَائُ؟ قَالَ: نَعَمْ۔ (مسند احمد: ۱۵۳۵۷)

۔ (تیسری سند) سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کے پاس زائد زمینیاپانی ہو تو اسے خود کاشت کرے یا اپنے کسی بھائی کو دے دے اور اس کو فروخت نہ کرے۔ سلیم بن حیان کہتے ہیں: میں نے سعید سے پوچھا کہ فروخت نہ کرنے کامطلب کرائے پر دینا ہے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں۔
Haidth Number: 6116
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۱۱۶) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available