Blog
Books
Search Hadith

تمام طریقوں سے زمین کو کرائے پر دینے والوں کی دلیل کا اور ممانعت کو نہی تنزیہی پر محمول کرنے کا بیان

۔ (۶۱۲۹)۔ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: بَعَثَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِلٰی قُرًی عَرَبِیَّۃٍ فَأَمَرَنِیْ أَنْ آخُذَ حَظَّ الْأَرْضِ، قَالَ سُفَیَانُ: حَظُّ الْأَرْضِ: اَلثُّلُثُ وَالرُّبُعُ۔ (مسند احمد: ۲۲۴۶۸)

۔ سیدنا معاذبن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے عرب کی چند بستیوں کی طرف بھیجا اور حکم دیاکہ میں وہاں سے زمین کاتہائی اور چوتھائی لے کر آؤں۔
Haidth Number: 6129
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۱۲۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، جابر بن یزید الجعفی ضعیف، ومحمد بن زید الجعفی لم نتبینہ۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۱۴۴۷۲(انظر: ۲۲۱۱۷)

Wazahat

Not Available