Blog
Books
Search Hadith

مزدور اپنی مزدوری کا مستحب کب ٹھہرتا ہے، اس چیز کا اور اس کو پورا حق نہ دینے والے کی وعید کا بیان

۔ (۶۱۳۶)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا فِیْ حَدَیْثٍ لَہُ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَنَّہُ یُغْفَرُ لِأُمَّتِہِ فِیْ آخِرِ لَیْلَۃٍ مِنْ رَمَضَانَ۔)) قِیْلَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! أَ ھِیَ لَیْلَۃُ الْقَدْرِ؟ قَالَ: ((لَا، وَلَکِنَّ الْعَامِلَ إِنَّمَا یُوَفَّی أَجْرَہُ اِذَا قَضٰی عَمَلَہُ۔)) (مسند احمد: ۷۹۰۴)

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ایک اور حدیث مروی ہے، اس میں ہے: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: رمضان المبارک کی آخری رات میںمیری امت کے لوگوں کو بخش دیا جاتا ہے۔ کسی نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیایہ شب قدر ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جی نہیں، بات یہ ہے کہ جب عامل کام پورا کرتا ہے تو اس کو پوری پوری مزدوری دی جاتی ہے۔
Haidth Number: 6136
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۱۳۶) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، ہشام بن ابی ہشام القرشی متفق علی ضعفہ، ومحمد بن محمد بن الاسود مجھول الحال۔ أخرجہ البزار: ۹۶۳، والبیھقی فی ’’الشعب‘‘: ۳۶۰۲ (انظر: ۷۹۱۷)

Wazahat

Not Available