Blog
Books
Search Hadith

تین چیزوں میں مسلمانوں کے شریک ہونے، زائد پانی اور گھاس کو روک لینے سے منع کرنے اور اختلاف کی صورت میں نیچے والی زمین سے پہلے اوپر والی زمین کو سیراب کر لینے کا بیان

۔ (۶۱۷۰)۔ وَعَنْہُ اَیْضًایَبْلُغُ بِہِ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَایُمْنَعُ فَضْلُ الْمَائِ لِیُمْنَعَ بِہِ الْکَلَأُ۔)) (مسند احمد: ۸۰۷۰)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے اس طرح بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زائد پانی نہ روکاجائے تاکہ اس سے گھاس میں رکاوٹ ڈال دی جائے۔
Haidth Number: 6170
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۱۷۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۳۵۴، ومسلم: ۱۵۶۶ (انظر: ۸۰۸۴)

Wazahat

Not Available