Blog
Books
Search Hadith

زمین کو غصب کرنے یا اس کو چوری کرنے والے کا بیان، اگرچہ وہ ایک بالشت یا ایک ہاتھ کے برابر ہو

۔ (۶۱۹۶)۔ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَتْ: قُلْتُ: یَارَسُوْل اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ! أَیُّ الظُّلْمِ أَعْظَمُ؟ قَالَ: ((ذِرَاعٌ مِنَ الْأَرْضِ یَنْتَقِصُہُ مِنْ حَقِّ أَخِیْہِ فَلَیْسَتْ حَصَاۃٌ مِنَ الْأَرْضِ أَخَذَھَا اِلَّا طُوِّقَہَا یَوْمَ الْقِیَامَہِ إِلٰی قَعْرِ الْأَرْضِ، وَلَا یَعْلَمُ قَعْرَھَا اِلَّا الَّذِیْ خَلَقَہَا۔)) (مسند احمد:۳۷۶۷)

۔ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا ظلم سب سے بڑا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک ہاتھ زمین، جسے آدمی اپنے بھائی کے حق سے چھین لیتا ہے،جو آدمی اس طرح کی ایک کنکری کے بقدر زمین ہتھیا لیتا ہے، قیامت کے دن اسے زمین کی گہرائی تک طوق پہنایا جائے گااور زمین کی گہرائی کو کوئی نہیں جانتا، مگر وہی جس نے اس کو پیدا کیا۔
Haidth Number: 6196
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۱۹۶) اسنادہ ضعیف لضعف عبد اللہ بن لھیعۃ ولانقطاعہ، فابو عبد الرحمن الحبلی لم یُذکر انہ روی عن ابن مسعود، وروایتہ عن صغار الصحابۃ۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۱۰۵۱۶ (انظر: ۳۷۶۷)

Wazahat

Not Available