Blog
Books
Search Hadith

زمین کو غصب کرنے یا اس کو چوری کرنے والے کا بیان، اگرچہ وہ ایک بالشت یا ایک ہاتھ کے برابر ہو

۔ (۶۱۹۸)۔ عَنْ یَعْلَی بْنِ مُرَّۃَ الثَّقَفِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((مَنْ أَخَذَ أَرْضًا بِغَیْرِ حَقِّہَا کُلِّفَ اَنْ یَحْمِلَ تُرَابَہَا اِلَی الْمَحْشِرِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۷۱۲)

۔ سیدنایعلیٰ بن مرہ ثقفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کسی کی زمین پر ناحق قبضہ کر لیا، اسے قیامت کے دن یہ تکلیف دی جائے گی کہ وہ اس جگہ کی مٹی کو اٹھا کر محشر میں لائے۔
Haidth Number: 6198
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۱۹۸) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۲/ ۶۹۰ (انظر: ۱۷۵۶۹)

Wazahat

Not Available