Blog
Books
Search Hadith

زمین کو غصب کرنے یا اس کو چوری کرنے والے کا بیان، اگرچہ وہ ایک بالشت یا ایک ہاتھ کے برابر ہو

۔ (۶۱۹۹)۔ ( وَعِنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((اَیُّمَا رَجُلٍ ظَلَمَ شِبْرًا مِنَ الْاَرْضِ کَلَّفَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ أَنْ یَحْفِرَہُ حَتّٰییَبْلُغَ آخِرَ سَبْعِ أَرْضِیْنَ ثُمَّ یُطَوَّقُہُ اِلٰییَوْمِ الْقِیَامَۃِ حَتّٰییُقْضٰی بَیْنَ النَّاسِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۷۱۴)

۔ (دوسری سند) سیدنایعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جوشخص ظلم کرتے ہوئے کسی کی ایک بالشت زمین ہتھیا لے گا، اللہ تعالی اسے یہ تکلیف دے گا کہ وہ اس زمین کو سات زمینوں تک کھودے اور پھر اسے قیامت کے دن لوگوں کے مابین فیصلہ ہونے تک (اس مٹی) کا طوق پہنا دیا جائے گا۔
Haidth Number: 6199
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۱۹۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ الربیع بن عبد اللہ۔ أخرجہ ابن حبان: ۵۱۶۴، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۲/ ۶۹۲ (انظر: ۱۷۵۷۱)

Wazahat

Not Available