Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کا بیان کہ کس چیز میں اور کس کے لیے شفعہ کا حق ہے

۔ (۶۲۲۶)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْجَارُ اَحَقُّ بِشُفْعَۃِ جَارِہِ یُنْتَظَرُ بِہَا وَإِنْ کَانَ غَائِبًا، إِنْ کَانَ طَرِیْقُہُمَا وَاحِداً۔)) (مسند احمد: ۱۴۳۰۳)

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہمسایہ اپنے ہمسائے کے شفعہ (فروخت کیے جانے والے حصہ) کازیادہ حقدار ہے، اگر وہ غائب ہو تو اس کا انتظار کیا جائے گا، لیکنیہ زیادہ حق اس وقت ہو گا، جب ان کا راستہ ایک ہو گا۔
Haidth Number: 6226
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۲۶) قال الالبانی: صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۱۸، وابن ماجہ: ۲۴۹۴، والترمذی: ۱۳۶۹(انظر: ۱۴۲۵۳)

Wazahat

Not Available