Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کا بیان کہ کس چیز میں اور کس کے لیے شفعہ کا حق ہے

۔ (۶۲۲۷)۔ عَنِ الشُّرَیْدِ بْنِ سُوَیْدِ نِ الثَّقَفِیِّ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((جَارُ الدَّارِ أَحَقُّ بِالدَّارِ مِنْ غَیْرِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۹۶۸۸)

۔ سیدنا شرید بن سوید ثقفی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: گھر کا پڑوسی دوسروں کے بہ نسبت اس گھر کا زیادہ حق رکھتا ہے۔
Haidth Number: 6227
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۲۷) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۴۹۶، والنسائی: ۷/ ۳۲۰ (انظر: ۱۹۴۵۹)

Wazahat

Not Available