Blog
Books
Search Hadith

اس چیز کا بیان کہ کس چیز میں اور کس کے لیے شفعہ کا حق ہے

۔ (۶۲۲۸)۔ عَنِ الْحَکَمِ عَمَّنْ سَمِعَ عَلِیًّا وَابْنَ مَسْعُوْدٍ یَقُوْلَانِ: قَضٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِالْجِوَارِ۔ (مسند احمد: ۹۲۳)

۔ سیدنا علی اور عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پڑوس کے حق کی بنا پر فیصلہ کیا ہے۔
Haidth Number: 6228
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۲۸) تخریج: حسن لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۷/ ۱۶۳(انظر: ۹۲۳)

Wazahat

Not Available