Blog
Books
Search Hadith

اس شخص کی وعید کا بیان جس نے گم شدہ چیز اٹھا لی اور اس کا اعلان نہ کیا

۔ (۶۲۴۲)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) أَنَّہُ سَأَلَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ الضَّوَالِّ فَقَالَ: ((ضَالَّۃُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۲۱۰۳۸)

۔ سیدناجارود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے اس انداز سے بھی روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے گم شدہ جانوروں کے متعلق دریافت کیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسلمان کی گم شدہ چیز آگ کا شعلہ ہے۔
Haidth Number: 6242
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۴۲) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ الطیالسی: ۱۲۹۴، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۵۷۹۶، وابویعلی: ۹۱۹، وابن حبان: ۴۸۸۷ (انظر: ۲۰۷۵۷)

Wazahat

Not Available