Blog
Books
Search Hadith

اس شخص کی وعید کا بیان جس نے گم شدہ چیز اٹھا لی اور اس کا اعلان نہ کیا

۔ (۶۲۴۳)۔ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ اَبِیْہِ أَنَّ رَجُلًا قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! ھَوَامُّ الْاِبِلِ نُصِیْبُہَا؟ قَالَ: ((ضَالَّۃُ الْمُؤْمِنِ حَرَقُ النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۴۲۳)

۔ مطرف انپے باپ سیدنا عبد اللہ بن شخیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول!: ہم گم شدہ اونٹوں کو پا لیتے ہیں، ان کا کیا حکم ہو گا؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مؤمن کا گم شدہ جانور آگ کا شعلہ ہے۔
Haidth Number: 6243
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۴۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۵۰۲(انظر: ۱۶۳۱۴)

Wazahat

Not Available