Blog
Books
Search Hadith

ہدیہ دینے پر آمادہ کرنے، اس کو قبول کرنے کے مستحب ہونے اور ہدیہ دینے والے کی فضیلت کا بیان

۔ (۶۲۵۰)۔ عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((تَھَادَوْا فَاِنَّ الْھَدِیَّۃَ تُذْھِبُ وَغَرَ الصَّدْرِ)) (مسند احمد: ۹۲۳۹)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک دوسرے کو ہدیے دیا کرو، کیونکہ ہدیہ سینے کے کینے کو ختم کر دیتا ہے۔
Haidth Number: 6250
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۵۰) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ الترمذی: ۲۱۳۰ (انظر: ۹۲۵۰)

Wazahat

فوائد:… ہدیہ، ہدیہ دینے والے آدمی کی محبت کی دلیل ہوتا ہے، اس لیے وہ ہدیہ لینے والے سے محبت وصول کرتا ہے اور اس طرح دونوں کے دل ایک دوسرے کے بارے میں صاف ہو جاتے ہیں۔