Blog
Books
Search Hadith

ہدیہ دینے پر آمادہ کرنے، اس کو قبول کرنے کے مستحب ہونے اور ہدیہ دینے والے کی فضیلت کا بیان

۔ (۶۲۵۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ، اَنَّھَا سَأَلَتِ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَتْ: اِنَّ لِیْ جَارَیْنِ فَاِلٰی اَیِّھِمَا اُھْدِیْ؟ قَالَ: ((اَقْرَبِھِمَا مِنْکِ بَابًا۔)) (مسند احمد: ۲۵۹۳۷)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا اور کہا: میرے دو پڑوسی ہیں، میں کس کو ہدیہ دوں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس کا دروازہ تجھ سے زیادہ قریب ہے۔
Haidth Number: 6251
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۵۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۵۹۵ (انظر: ۲۵۴۲۳)

Wazahat

فوائد:… قریبی پڑوسی کو ترجیح دینی چاہیے۔