Blog
Books
Search Hadith

ہدیہ دینے پر آمادہ کرنے، اس کو قبول کرنے کے مستحب ہونے اور ہدیہ دینے والے کی فضیلت کا بیان

۔ (۶۲۵۷)۔ عَنِ الْبَرَاء ِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((وَمَنْ مَنَحَ مَنِیحَۃَ لَبَنٍ أَوْ مَنِیحَۃَ وَرِقٍ أَوْ ہَدَی زُقَاقًا فَہُوَ کَعِتْقِ رَقَبَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۱۸۸۶۸)

۔ سیدنا براء بن عازب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے دودھ کا عطیہ دیا، چاندی کا عطیہ دیا،یا (نابینے اور راہ بھولے وغیرہ کو) راستہ کی رہنمانی کر دی تو وہ ایک گردن آزاد کرنے والے کی طرح ہو گا۔
Haidth Number: 6257
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۶۲۵۶) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ البزار: ۹۴۸ (انظر: ۱۸۴۰۳)

Wazahat

فوائد:… عطیہ مستقل طور پر بھی دیا جاتا ہے اور فائدہ اٹھانے کے لیے عارضی طور پر بھی، قرض بھی عارضی عطیہ کی ایک صورت ہے۔